اسٹینسل
قسم کلام: اسم
معنی
١ - دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنائے جاتے ہیں اور اس کے زریوے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ۔ نقش ساز تختی
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنائے جاتے ہیں اور اس کے زریوے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ۔ نقش ساز تختی Stencil
جنس: مذکر