اسٹینڈ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں سواری کی گاڑیاں کھڑی کی جائیں (گاڑیوں کا) اڈا، جیسے: تانگا اسٹینڈ، موٹر اسٹینڈ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں سواری کی گاڑیاں کھڑی کی جائیں (گاڑیوں کا) اڈا، جیسے: تانگا اسٹینڈ، موٹر اسٹینڈ وغیرہ۔