اسپرک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیلے رنگ کی ایک گھاس جس سے رنگ نکالا جاتا ہے اور جو بدن کی بدبو لاغری اور زہر کا اثر دور کرنے کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے، (لاط) Melilotus officinalis

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیلے رنگ کی ایک گھاس جس سے رنگ نکالا جاتا ہے اور جو بدن کی بدبو لاغری اور زہر کا اثر دور کرنے کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے، (لاط) Melilotus officinalis