اسپیشلسٹ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کسی فن کا خصوصی ماہر یا سند یافتہ، متخصص۔ "فن کے اسپیشلسٹ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ١٧ ستمبر، ٥ )
اشتقاق
انگریزی زبان کے لفظ 'Special' کے ساتھ 'ist' لاحقہ فاعلی لگانے سے 'Specialist' بنا۔ اردو میں اِسْپیشَلسٹ اسی سے ماخوذ ہے۔ ١٧ ستمبر ١٩٦٦ء کو "روزنامہ جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کسی فن کا خصوصی ماہر یا سند یافتہ، متخصص۔ "فن کے اسپیشلسٹ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ١٧ ستمبر، ٥ )
اصل لفظ: اِسْپشَل