اسکرو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیچدار کیل یا چابی؛ بوتل وغیرہ کا کاگ کھولنے کا پیچ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیچدار کیل یا چابی؛ بوتل وغیرہ کا کاگ کھولنے کا پیچ۔