اسکرٹ
معنی
١ - بڑا دامن، لہنگا، سایا۔ "جب تک انگریزی سائے اور اسکرٹ - پہننے کا فیصلہ نہ کر دیا جائے گا، ہمارے مصلحان معاشرت - کو چین نہیں آئے گا۔" ( ١٩٢٦ء، شرر، مشرقی تمدن کا آخری نمونہ، ٢٥٦ )
اشتقاق
انگریزی زبان کے لفظ Skirt سے ماخوذ ہے۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ اردو میں استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٢٦ء، کو "مشرقی تمدن کا آخری نمونہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں