اسکریننگ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (لفظاً) ڈھیر میں سے ناقص اجزا کے چھانٹنے کا عمل (مراداً) ناکارہ یا نااہل ملازمین کے اندرونی حالات کی چانج پڑتال اور تفتیش؛ برطرفی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) ڈھیر میں سے ناقص اجزا کے چھانٹنے کا عمل (مراداً) ناکارہ یا نااہل ملازمین کے اندرونی حالات کی چانج پڑتال اور تفتیش؛ برطرفی۔