اسکندریہ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - بحیرہ روم کے کنارے مِصر کی مشہور بندرگاہ
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - بحیرہ روم کے کنارے مِصر کی مشہور بندرگاہ
جنس: مذکر