اسکوٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پٹرول سے چلنے والی سائیکل نما گاڑی جس کے لیے پہیے موٹر سائیکل کے پہیوں سے چھوٹے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پٹرول سے چلنے والی سائیکل نما گاڑی جس کے لیے پہیے موٹر سائیکل کے پہیوں سے چھوٹے ہوتے ہیں۔