اسکویش

قسم کلام: اسم

معنی

١ - عرق ۔ شربت ٢ - ایک کھیل جو ریکٹ اور نرم گیند سے محصور کورٹ میں کھیلا جاتا ہے

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - عرق ۔ شربت ٢ - ایک کھیل جو ریکٹ اور نرم گیند سے محصور کورٹ میں کھیلا جاتا ہے Squash

جنس: مذکر