اسکیٹنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - برف یا چکنے فرش پر چلنے یا پھسلنے کی کھڑاوں پہن کر چلن یا پھسلن یا پھسلنا (ایک قسم کا کھیل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - برف یا چکنے فرش پر چلنے یا پھسلنے کی کھڑاوں پہن کر چلن یا پھسلن یا پھسلنا (ایک قسم کا کھیل)۔