اسے

قسم کلام: ضمیر اشارہ قریب

معنی

١ - اِس کی مفعولی حالت۔       کیجیے کیا اسے ہے موت بھی ان کے بس کی زہر ہم کھائیں گے تو بھی ہمیں جینا ہو گا     رجوع کریں:   ( ١٩٣٢ء، ریاض رضوان، ١٢ )

اشتقاق

١٦٠٩ء 'قطب مشتری' میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: اِس