اشاری

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - اشارات یا علامات پر مشتمل۔ "یہ تمثیلی صورتیں محض اشاری یا مثالی قسم کے ڈرامے. نہ تھے۔"      ( ١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٦٧٦:١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'اشارہ' سے 'ہ' حذف کر کے 'ی' بطور لاحقۂ نسبتی ملنے سے صفت 'اشاری' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٦٥ء کو "شاخ زریں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اشارات یا علامات پر مشتمل۔ "یہ تمثیلی صورتیں محض اشاری یا مثالی قسم کے ڈرامے. نہ تھے۔"      ( ١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٦٧٦:١ )

اصل لفظ: اِشارَہ