اشتراکی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - اشتراک کی طرف منسوب، اشتراک کے نظریے کا حامی، سوشلسٹ۔ 'انتخاب کو اشتراکیوں کے واسطے مزید بے چینی کا موجب قرار دیا جاتا ہے۔" رجوع کریں: اِشْتِراک ( اودھ پنچ، لکھنو، ١٠، ٩:١٧ )
اشتقاق
شرک اِشْتِراک اِشْتِراکی
مثالیں

اصل لفظ: شرک