اشتفال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مشغولیت،مصروفیت، پوری توجہ سے کسی کام میں مشغول ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مشغولیت،مصروفیت، پوری توجہ سے کسی کام میں مشغول ہونا۔