اشراف
قسم کلام: اسم
معنی
١ - شریف کی جمع۔ بھلے مانس لوگ ٢ - عالی خاندان ۔ عالی نسب۔ ذی مرتبہ ۔ ذی عزت لوگ
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - شریف کی جمع۔ بھلے مانس لوگ ٢ - عالی خاندان ۔ عالی نسب۔ ذی مرتبہ ۔ ذی عزت لوگ ٣ - بہذب اور شائستہ لوگ
جنس: مذکر