اشراقیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گروہ جو فلسفہ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے، اشراقیوں کا فرقہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گروہ جو فلسفہ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے، اشراقیوں کا فرقہ۔