اشراقیین
قسم کلام: اسم
معنی
١ - حکماء کا وہ مرتاض گروہ جو تصفیئہ قلب اور کشف کے ذریعے شاگردوں کو دور بیٹھے ہوئےتعلیم دیا کرتا ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - حکماء کا وہ مرتاض گروہ جو تصفیئہ قلب اور کشف کے ذریعے شاگردوں کو دور بیٹھے ہوئےتعلیم دیا کرتا ہے
جنس: مذکر