اشعر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت بڑا شاعر، شعر گوئی پراوزوں سے زیادہ قدرت رکھنے والا شاعر (بیشتر ترکیب میں مستعمل)، جیسے اشعر الناس، اشعر العرب وغیرہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بہت بڑا شاعر، شعر گوئی پراوزوں سے زیادہ قدرت رکھنے والا شاعر (بیشتر ترکیب میں مستعمل)، جیسے اشعر الناس، اشعر العرب وغیرہ۔