اشق

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک درخت کا گوند (جس کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کے مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے، اشنہ، چھڑیلا، کاندر۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ایک درخت کا گوند (جس کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کے مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے، اشنہ، چھڑیلا، کاندر۔ Gun ammoniac galbanum