اشمل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (اجزاء و متعلقات پر) زیادہ حاوی، شامل تر۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - (اجزاء و متعلقات پر) زیادہ حاوی، شامل تر۔ More most or very comprehensive;  more perfect;  most perfect or complete;  surpassing transcendent