اصابت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فکری اور ذہنی قوتوں کی) راستی و درستی، رائے فکر یا تدبیر وغیرہ کا صائب ہونا، صحیح نتیجے پر پہنچنا۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (فکری اور ذہنی قوتوں کی) راستی و درستی، رائے فکر یا تدبیر وغیرہ کا صائب ہونا، صحیح نتیجے پر پہنچنا۔ اصابت حق