اصحاب
قسم کلام: اسم
معنی
١ - صاحب کی جمع۔ ہم نشین ۔ دوست ٢ - وہ بزرگ جنہوں نے بہالتِ ایمان آنحضرت صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور ایمان پر فوت ہوئے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - صاحب کی جمع۔ ہم نشین ۔ دوست ٢ - وہ بزرگ جنہوں نے بہالتِ ایمان آنحضرت صلیٰ اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور ایمان پر فوت ہوئے
جنس: مذکر