اصطباغ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - رنگ چڑھانا ۔ رنگنا ۔ مذہب میں ملانا ٢ - عیسائی مذہب اختیاار کرتے وقت سر پر پانی چھِڑکنے کی رسم ادا کرنا ۔

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - رنگ چڑھانا ۔ رنگنا ۔ مذہب میں ملانا ٢ - عیسائی مذہب اختیاار کرتے وقت سر پر پانی چھِڑکنے کی رسم ادا کرنا ۔

جنس: مذکر