اصطفا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - برگزیدگی ۔ انتخاب ٢ - چُننا ۔ منتخب کرنا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - برگزیدگی ۔ انتخاب ٢ - چُننا ۔ منتخب کرنا
جنس: مذکر