اصطلاحی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - اصطلاح سے منسوب۔ "دست و گریباں' - کے اصطلاحی معنی خصومت، دشمنی اور لپاڈگی کے ہیں۔" رجوع کریں: ( ١٩٢٨ء، اودھ پنچ، لکھنو، ١٣، ٦:٦ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اصطلاح' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ ١٧٩١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اصطلاح سے منسوب۔ "دست و گریباں' - کے اصطلاحی معنی خصومت، دشمنی اور لپاڈگی کے ہیں۔" رجوع کریں: ( ١٩٢٨ء، اودھ پنچ، لکھنو، ١٣، ٦:٦ )
اصل لفظ: صلح