اصمات
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (لفظاً) خاموش کرنا یا ہونا، (تجوید) ب، ر، ف، ل، م، ن، کے علاوہ باقی حروف کی اپنے مخارج سے جم کر مضبوطی کے ساتھ ادائی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) خاموش کرنا یا ہونا، (تجوید) ب، ر، ف، ل، م، ن، کے علاوہ باقی حروف کی اپنے مخارج سے جم کر مضبوطی کے ساتھ ادائی۔