اصنام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بت (جو خدا کی طرف جانے کی راہ میں حائل ہوں، مورتیاں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بت (جو خدا کی طرف جانے کی راہ میں حائل ہوں، مورتیاں۔