اصیص

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لگن، تسلا، ٹرے، خصوصاً زخموں کی آلائش دھونے کا طت یا بڑا پیالہ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لگن، تسلا، ٹرے، خصوصاً زخموں کی آلائش دھونے کا طت یا بڑا پیالہ وغیرہ۔