اضلاع

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ضلع کی جمع۔ خطئہ زمین ۔ صوبے کا حصہ ٢ - اشکال کے خطوط ۔ مثلث ، مربع و مستطیل وغیرہ کی حدیں

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ضلع کی جمع۔ خطئہ زمین ۔ صوبے کا حصہ ٢ - اشکال کے خطوط ۔ مثلث ، مربع و مستطیل وغیرہ کی حدیں

جنس: مذکر