اطفا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - آگ کا شعلہ یا چراغ وغیرہ کو بجھانے یا بجھنے کا عمل، بجھانا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - آگ کا شعلہ یا چراغ وغیرہ کو بجھانے یا بجھنے کا عمل، بجھانا۔ Extinction or quenching (of fire)