اطلیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادویہ وغیرہ کے) مقطر اور جوہر کے ضماد یا لیپ، طلا (جن کی مالش کی جاتی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادویہ وغیرہ کے) مقطر اور جوہر کے ضماد یا لیپ، طلا (جن کی مالش کی جاتی ہے)۔