اعارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - راس المال یا زمین مزروعہ وغیرہ کو چھوڑ کر عارضی طور پر منافع یا حاصل کی تملیک۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - راس المال یا زمین مزروعہ وغیرہ کو چھوڑ کر عارضی طور پر منافع یا حاصل کی تملیک۔