اعتصار
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نچوڑ کر یا دبا کر کسی چیز کا رس یا عرق وغیرہ نکالنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نچوڑ کر یا دبا کر کسی چیز کا رس یا عرق وغیرہ نکالنے کا عمل۔