اعتمادی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - بھروسے کے قابل، جس پر بھروسا ہو۔ "کارشناس نے کہا کہ ہر شخص اعتمادی اور امین نہیں ہے۔" ( ١٨٧٢ء، ستارۂ ہند (ترجمہ)، ١٠٧ )
اشتقاق
عمد اِعْتِمادی اِعْتِمادی
مثالیں

اصل لفظ: عمد