اعزل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (فلکیات) سماک اعزل جو ایک ستارے کا نام ہے (اس کے پاس کوئی دوسرا ستارہ نہیں اس لیے یہ اعزل (بے اسلحہ) کہلاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (فلکیات) سماک اعزل جو ایک ستارے کا نام ہے (اس کے پاس کوئی دوسرا ستارہ نہیں اس لیے یہ اعزل (بے اسلحہ) کہلاتا ہے۔