اعشاری
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - (لفظاً) کئی دسویں حصے، (مراداً) دس، دس اکائیاں، اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'اعشار' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'اعشاری' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔
اصل لفظ: عشر