اعظم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (منزلت، صورت، حالت، مقدار یا شمار میں) بہت بڑا، سب سے بڑا (زیادہ تر ترکیب میں مستعمل)۔ "وہاں نور کی حدت اعظم ہوتی ہے۔" ( ١٩٣٩ء، طبیعی مناظر، ٢٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

اصل لفظ: عظم