اعم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عام امور اور اشخاص وغیرہ سے تعلق رکھنے والا، سب سے زیادہ عام۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - عام امور اور اشخاص وغیرہ سے تعلق رکھنے والا، سب سے زیادہ عام۔ اعم الاعمات (عربی)