اعمار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عمریں، زندگیاں۔ "عموماً عورتیں امراض میں کم مبتلا ہوتی ہیں، اور ان کا اوسط اعمار مردوں سے زیادہ ہے۔" ( ١٩٢٣ء، عصائے پیری، ٧٠ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'عمر' کی عربی جمع ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "دیوانِ غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عمریں، زندگیاں۔ "عموماً عورتیں امراض میں کم مبتلا ہوتی ہیں، اور ان کا اوسط اعمار مردوں سے زیادہ ہے۔" ( ١٩٢٣ء، عصائے پیری، ٧٠ )
اصل لفظ: عمر
جنس: مؤنث