اعمال

قسم کلام: اسم

معنی

١ - عمل کی جمع ۔ کام ۔ افعال ۔ کرنی ٢ - ورد ۔ وظائف

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - عمل کی جمع ۔ کام ۔ افعال ۔ کرنی ٢ - ورد ۔ وظائف

جنس: مذکر