اعنات

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (شعر و سخن) (الفاظ و قوافی وغیرہ کے استعمال اور بندش سے متعلق) پابندی جو شاعر اپنے اوپر عائد کر لے لزوم مالا یلزم (علم بدیع میں ایک صنعت)

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (شعر و سخن) (الفاظ و قوافی وغیرہ کے استعمال اور بندش سے متعلق) پابندی جو شاعر اپنے اوپر عائد کر لے لزوم مالا یلزم (علم بدیع میں ایک صنعت)