اعوان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مدد دینے والے، دوست، احبا، رفقائے کار جو کام پڑنے پر ہاتھ بٹائیں (اکثر انصار کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مدد دینے والے، دوست، احبا، رفقائے کار جو کام پڑنے پر ہاتھ بٹائیں (اکثر انصار کے ساتھ مستعمل)۔ Aids helps; assistants aiders