اغتطا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (لفظ) چھپنا، چھپا ہونا، (علم طبقات الارض) اوپر کی تہوں سے نچلی تہوں کے چھپ جانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (لفظ) چھپنا، چھپا ہونا، (علم طبقات الارض) اوپر کی تہوں سے نچلی تہوں کے چھپ جانے کا عمل۔