اغلال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طوق جو قیدیوں کے گلے میں ڈالے جائیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - طوق جو قیدیوں کے گلے میں ڈالے جائیں۔ Yokes chains (for the neck)