اغلط

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - بہت غلط، سب سے زیادہ غلط۔ "ازبس کہ وہ کاتبوں کے قلم جہل سے اغلط ہوگیا تھا۔"      ( ١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٣۔ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے، سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بہت غلط، سب سے زیادہ غلط۔ "ازبس کہ وہ کاتبوں کے قلم جہل سے اغلط ہوگیا تھا۔"      ( ١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٣۔ )

اصل لفظ: غلط