افادت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (علمی، روحانی یا مادی) فائدہ رسانی، فیض پہنچانا۔ "جو اپنی ہدایت اور افادت. کے لحاظ سے قابل قدر ہیں۔"      ( ١٩٤٣ء، دیباچۂ حیات شبلی، ٣٤ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "کلیات منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - (علمی، روحانی یا مادی) فائدہ رسانی، فیض پہنچانا۔ "جو اپنی ہدایت اور افادت. کے لحاظ سے قابل قدر ہیں۔"      ( ١٩٤٣ء، دیباچۂ حیات شبلی، ٣٤ )

اصل لفظ: فید
جنس: مؤنث