افادیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مفید ہونے کی کیفیت، فائدہ مند ہونا؛ کسی فعل یا ستے کے خیر و صواب ہونے میں اس کے مفید ہونے کا نظریہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مفید ہونے کی کیفیت، فائدہ مند ہونا؛ کسی فعل یا ستے کے خیر و صواب ہونے میں اس کے مفید ہونے کا نظریہ۔