افادیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے۔