افتادہ
قسم کلام: صفت
معنی
١ - گرا پڑا ۔ در ماندہ ٢ - بغیر جوتی ہوئی ناکا رہ زمین ۔ غیر مز روعہ زمین جمع؛ اُفتادگان
اشتقاق
معانی صفت ١ - گرا پڑا ۔ در ماندہ ٢ - بغیر جوتی ہوئی ناکا رہ زمین ۔ غیر مز روعہ زمین جمع؛ اُفتادگان